محکمہ اعلیٰ تعلیم میںلیکچررآرٹ اینڈ ڈیزائن کی دو آسامیوں پرسلیکشن مکمل

جمعرات 19 اپریل 2018 23:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میںلیکچررآرٹ اینڈ ڈیزائن (BS-17) کی دو پوسٹوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دے کر اپنی سفارشات متعلقہ محکمے کو بھجوادی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :