ملتان انٹرڈسٹرکٹ انڈر19بوائز کبڈی چیمپئن شپ ‘ لودھراں اورملتان گرین کی کامیابی

جمعرات اپریل 23:54

ملتان۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) ڈویژنل سپو رٹس آ فس ملتا ن کے زیر اہتمام کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن انٹر ڈسٹر کٹ انڈر 19 بوائز کبڈ ی چیمپئن شپ 2108 ء کے دومیچ کھیلے گئے ۔اسسٹنٹ کمشنر جنرل مسعود احمد بخاری اس میچ کے مہما ن خصوصی تھے جبکہ ڈو یژ نل سپو رٹس افسر را نا ندیم انجم اور ڈ ویژ نل افسر فا روق لطیف موجود تھے ۔

(جاری ہے)

پہلا میچ خانیوا ل اور لودھر اں کی ٹیمو ں کے ما بین کھیلا گیا جس میں لو دھر اں کی ٹیم 41 پوائنٹس حا صل کر کے فتح یا ب قرار پا ئی ۔

دوسرا میچ ملتا ن گر ین اور ملتا ن وائٹ کے درمیا ن کھیلا گیا جس میں ملتا ن گر ین کی ٹیم نے 35 سکو ر حا صل کر کے میچ جیت لیا ۔فائنل میچ ملتا ن گر ین اور لودھراں کی ٹیمو ں کے درمیا ن کل ہا کی گر ائونڈ ملتان میں دن چا ر بجے کھیلا جا ئے گا ۔جیتنے والی ٹیم کو ٹرا فی اور دس ہزار رو پے کیش انعام جبکہ رنر اپ ٹیم کو 7000 ہز اررو پے کیش انعا م دیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :