فلم’’’سنجو‘‘ کا ٹیزر انڈین پریمیئر لیگ 2018 میں دکھایا جائے گا

جمعہ اپریل 12:26

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) بالی وڈاداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر انڈین پریمیئر لیگ 2018 مٰن دکھایا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈہدایتکار راج کمار ہیرانی نکی فلم ’’سنجو‘‘ کا ٹیرز 24اپریل کو ریلیز ہونا تھا لیکن اب خبریں سامنے ٓارہی ہیں کہ فلم کا ٹیزر انڈین پریمیئر لیگ میں دکھایا جائے گا۔ اس دوران اداکار سنجے دت، اپنے کردار پرمبنی فلم میں رنبیر کی اداکاری سے متعلق گفتگو بھی کریں گے۔ فلم میں رنبیر کپور اہم کردارادا کر رہے ہیں۔۔فلم رواں سال29جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :