
استور،جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے علاقے میں خوشحالی آئیگی،ڈاکٹرمحمداقبال
جمعہ 20 اپریل 2018 12:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پچھلے سال اس سکیم پر 15کروڑ روپے مختص کئے تھے مگر سیوریج کے نظام کی وجہ سے مشکلات درپیش ہوئی اسی لئے اس باررقم کو بڑھاکر 30کروڑ کردیا ہے ، صوبائی حکومت کی کوششوں سے گلگت بلتستان میں پائیدار امن قائم ہوا ہے امن کے قائم ہونے کی وجہ سے ترقی کا سفر اور عمل شروع ہوتا ہے اور ملکی سیاحوں کے علاوہ بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد بھی متوقع ہے جو کہ ہمارے لئے حوصلہ افزا بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ تعمیری کام میں صوبائی حکومت نے تمام اضلاع میں یکساں طور پر کام کرایا ہے جس میں غذر، ہنزہ ، نگر اور بلتستان و دیگر اضلاع شامل ہیں۔انہوںنے کہاکہ عنقریب گلگت بلتستان کے بڑے پلوں کا افتتاح ہوگا ۔گلگت میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے بتایا کہ قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا انسان کے بس کی بات نہیں بدقسمتی سے نلتر 18میگاواٹ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا مگر اس کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.