اسپغول معد ے کیلئے مفید ہے،طبی ماہرین

جمعہ اپریل 14:10

سلانوالی۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) انسا نی تا ر یخ میں صحت کو بر قرار ر کھنے اور مختلف بیماریو ں کے علا ج کیلئے ا دو یاتی پو دو ں کا بڑا عمل دخل ر ہا ہے۔ اسپغول کا پودا بھی خا ص اہمیت کا حا مل ہے جو معد ے کی بہت سی بیماریوں کیلئے مفید اور اکسیر ہے۔ اسپغو ل کا بیج اور چھلکا دو نوں استعما ل کیے جا تے ہیں۔

(جاری ہے)

چھلکے کو استعما ل کر نے سے دا ئمی قبض ،بو اسیر ،مو ٹا پے اور کو لیسٹرول پر قا بو پا یا جا سکتا ہے۔

معد ے کے السر اورتیزا بیت کو د ور کر تا ہے۔ ما ہر ین کے مطا بق با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے ۔ہلکی میرا ں ز ر خیز ز مین کے علا و ہ ا یسی ز مین جہاں کو ئی اور فصل کا شت نہیں کی جا سکتی و ہا ں بھی اسپغو ل کا شت کیا جا سکتا ہے ۔اسپغو ل کی کا شت کیلئے 20اکتو بر سے 20نو مبر مو زوں وقت کا شت ہے ۔

متعلقہ عنوان :