سکھر ،ْآندھی سے 11ہزار کے وی کے تار گر گئے

جمعہ 20 اپریل 2018 15:50

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) سکھرمیں قریشی گوٹھ کے قریب ا?ندھی سے 11ہزار کے وی کے تار گر گئے، تار گرنے سے رائل فیڈر پر بجلی کی سپلائی معطل ہوئی۔

(جاری ہے)

سکھر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے ہی بجلی کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا

متعلقہ عنوان :