آج سے 10 ،ْ 12 سال پہلے ریسلنگ کی کیٹگریز نہیں ہوتی تھیں ،ْمحمد بلال

جمعہ 20 اپریل 2018 16:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء)کانسی کا تمغہ جیتنے والے محمد بلال نے کہا ہے کہ آج سے 10 ،ْ 12 سال پہلے ریسلنگ کی کیٹگریز نہیں ہوتی تھیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیتنے والے محمد بلال نے بتایا کہ آج سے 10، 12 سال پہلے ریسلنگ کی کیٹگریز نہیں ہوتی تھیں، لیکن اب ریسلنگ کی ویٹ کیٹگریز بنا دی گئی ہیں اور ہر کیٹگری میں ایک جیسے وزن کے حامل کھلاڑیوں کا مقابلہ ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جب مقابہ ہوتا ہے تو اس سے 4 ماہ پہلے ہم ڈائٹ کم کردیتے ہیں اور ناپ تول کر کھانا پڑتا ہے۔