
چیف جسٹس نے 50 سال سے قبضہ کی گئی اراضی بیوہ کو واپس دلانے کا حکم جاری کردیا
میاں محمد ندیم
جمعہ 20 اپریل 2018
15:47

(جاری ہے)
چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں جائیداد اور حق مہر کے حوالے سے کیس سماعت کرتے ہوئے50 سال سے قبضہ کی گئی اراضی بیوہ کو دینے کا حکم جاری کردیا اور سیشن جج پشاور کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیکر اراضی کا قبضہ بیوہ کو دینے کا حکم دیا ہے۔
پشاور سے تعلق رکھنے والی بیوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو درخواست دی کہ 50 سال ہونے کو ہیں لیکن میرے سسرالی حق مہر کی ادائیگی نہیں کررہے، انہوں نے 50 سال سے میرے مرحوم شوہر کی 53 کنال اراضی پر قبضہ کررکھا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان نے حکم جاری کیا کہ سیشن جج پشاور کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا جارہار ہے جس میں ایس ایم بی آر کے ممبر بھی ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.