
آغا اسٹیل انڈسٹریز میں جدید ترین SAPٹیکنالوجی کی تنصیب
جمعہ 20 اپریل 2018 17:36

(جاری ہے)
اس موقع پر آغا اسٹیل انڈسٹریز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حسین آغا نے کہاکہ گلوبل اسٹیل انڈسٹری نہایت تیزی سے ترقی کررہی ہے اور پاکستانی اسٹیل سیکٹر کو بین الاقوامی اسٹیل مصنوعات کا مقابلہ کرنے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کو اپنانا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایس اے پی ٹیکنالوجی کے استعمال سے آغا اسٹیل انڈسٹریز اخراجات میں کمی اور بہتر کوالٹی کی اسٹیل مصنوعات بنانے میں کامیاب ہوگی۔ حسین آغا نے کہاکہ ایس اے پی ٹیکنالوجی کی تنصیب سے آغا اسٹیل انڈسٹریز میں کام کرنے والے لوگوں کو استعداد میں بھی اضافہ ہو گا۔ تقریب سے ایس اے پی پاکستان کے کنٹری ہیڈ ثاقب نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نئے نظام کی تنصیب سے آغا اسٹیل انڈسٹریز کے آپریشنز میں نمایاں مثبت تبدیلی رونما ہو گی اور ادارہ بہتر فیصلہ سازی کرسکے گا۔ اس موقع پر کنٹری ہیڈ ارنسٹ اینڈ ینگ عنایت قریشی اور ٹیلی مارکس کے ترجمان عبدالحسیب نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور نئے و جدید آئی ٹی سسٹم کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔مزید تجارتی خبریں
-
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
-
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
-
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
-
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 130,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے
-
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.