بار ایسوسی ایشن عارف والا کی حلف برداری کی تقریب (کل) ہوگی

جمعہ 20 اپریل 2018 17:41

عارفوالا۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) بار ایسوسی ایشن عارفوالا کی حلف برداری کی تقریب کل) ہفتہ کو نجی میرج ہال میںمنعقد ہوگی،تقریب کے مہمان خصوصی جسٹس شہرام سرور چوہدری لاہور ہائیکورٹ ہوںگے، یہ باتیں سیکرٹری بار شبیر عامر نے میڈیا نمائندوں کو بتائیں ،انہوں نے بتایاکہ حلف برداری تقریب کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :