کوئٹہ،لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی
جمعہ 20 اپریل 2018 17:58
(جاری ہے)
23اپریل کو انڈسٹریل گرڈکے پشتون آبادایکسپریس، اولڈاورنیو پشتون آبادفیڈرزصبح 11بجے سے ایک بجے دن تک جبکہ کوئٹہ سٹی گرڈکے عالم خان اوراولڈسمنگلی فیڈرسے صبح11بجے تا دوپہر2بجے ۔
سریاب گرڈکے کرانی فیڈرایک بجے سے سہ پہر3بجے نیزسریاب گرڈکے جان محمدفیڈرسہ پہر3بجے تا شام 5بجے بجلی بندرہے گی۔علاوہ ازیں 22اپریل کولورالائی اور مستونگ گرڈسے صبح10بجے تاسہ پہر3بجے جبکہ 23اپریل کو گوال حیدرزئی، پنجپائی ،کردگاپ ،مل ،نوشکی اور دالبندین گرڈسٹیشنوںسے صبح10بجے تا سہ پہر3بجے نیز جھل مگسی،گنداخہ گرڈسے صبح9بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ جملہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
فرانس میں شدید گرمی کی لہر نے تباہی مچادی،ہلاکتیں 2 ہزار سے زائد ہوگئیں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.