
سیکس ورکرز کو شرعی قوانین کی خلاف ورزی پر کوڑوں کی سزا
جمعہ 20 اپریل 2018 19:15

(جاری ہے)
خیال رہے کہ مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا میں آچے صوبہ، دنیا کا واحد صوبہ ہے جہاں شرعی قانون نافذ ہے اور یہاں کوڑوں کی سزا دینا ایک عام سزا ہے۔ صوبے میں گزشتہ ہفتے نئے قوانین منظور کیے گئے تھے جس کے تحت مجرمان کو قید خانوں میں کوڑوں کی سزا دی جائے گی تاہم یہ اب تک واضح نہیں کے ان نئے قوانین کا اطلاق کب سے ہوگا۔
اس نئے قانون کے منظور کیے جانے پر قدامت پرست گروہوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے جن کا موقف ہے کہ سر عام پر کوڑوں کی سزا سے جرم کرنے والوں کو عبرت ناک اثر پڑتا ہے۔بانڈا آچے کے ڈپٹی میئر زین العارفین کا کہنا تھا ہم جانتے ہیں کہ نئے قوانین کا اطلاق ابھی نہیں ہوا ہے اور اس کے لیے فی الحال جیلیں بھی تیار نہیں ہیں جس کی وجہ سے ہم اب بھی اسے ایسے ہی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب تک نئے قوانین کا اطلاق سرکاری طور پر نہیں ہوجاتا ہم اسے اس ہی طرح سے کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دیے گئے
-
ٹرمپ اسرائیل کو عرب ممالک کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے میں مدد دے سکتے ہیں، نتن یاہو
-
اسرائیلی جیلوں سے 1968 فلسطینی قیدی رہا
-
مشرق وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دورکا آغاز ہے، امریکی صدر
-
چین کا امریکا پرجوابی وار، ٹرمپ کے نئے ٹیرف کو منافقانہ قرار دیدیا
-
اسرائیل سے واپسی پر پاک افغان جنگ معاملے کو دیکھوں گا، ٹرمپ
-
چھ ماہ میں پہلی مرتبہ غزہ میں ایندھن اور گیس کے ٹرک داخل
-
حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے ، سیکڑوں فلسطینی قیدی بھی غزہ پہنچ گئے
-
آسٹریلوی ایئرلائن قنطاس کے 57 لاکھ صارفین کا ڈیٹا آن لائن لیک
-
فوجی کارروائی ختم نہیں ہوئی،نیتن یاہوکی ڈھٹائی برقرار
-
چین کو تکلیف نہیں دینا چاہتے ڈونلڈ ٹرمپ
-
غزہ میں جنگ ختم ہوگئی ہے، امریکی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.