لیفٹیننٹ جنرل(ر)اکرم خان کو دوبارہ چیئرمین پنجاب ٹکسٹ بک بورڈ تعینات کر دیاگیا

جمعہ 20 اپریل 2018 20:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) لیفٹیننٹ جنرل(ر)اکرم خان کو دوبارہ چیئرمین پنجاب ٹکسٹ بک بورڈ تعینات کر دیاگیا ہے جبکہ مذکورہ ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتیوں کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے جن میں ڈاکٹر رانا غلام محی الدین ،ڈاکٹرر خسانہ طارق ،ڈاکٹر عمر سیف ،ڈاکٹر رخسانہ ضیاء اور محمد عبدالکریم شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :