اگر آپ نے یہ کام کیا تو تاریخ آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ مریم نواز نے نواز شریف سے ایسا کیا کہا؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 اپریل 2018 11:00

اگر آپ نے یہ کام کیا تو تاریخ آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ مریم نواز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اپریل 2018ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک نے کہا کہ جب جاتی امرا میں بحث چل رہی تھی کہ آگے کیا ہونا چاہئیے ،تو میرے ذرائع کے مطابق مریم بی بی نے بڑے میاں صاحب کو کہا کہ اگر آپ اپنے اس بیانیے سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹے تو آپ کا ورکر اور تاریخ کبھی نہیں معاف کرے گی، ابھی تک تو یہ بیانیہ وزیر اعظم ہاؤس سے نکال کر سڑکوں پر لے آیا،جہاں بولنا چاہئیے تھا صفائی دینی چاہئیے تھی وہاں کی خاموشی سے ہمیں نا اہلی اور جیل نظر آ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

کیا مسلم لیگ ن یہی رویہ اپنا کر رکھے گی ؟ انہوں نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں: