اداکارہ شیزہ بٹ پر فیصل آباد میں قاتلانہ حملے کے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے
پولیس کی پراسرار خاموشی /پاکستان میں فن اور فنکاروں کی جان و مال کی کوئی قدر نہیں‘ شیزہ بٹ
ہفتہ 21 اپریل 2018 12:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 4اپریل 2018ء کو فیصل آباد میں ڈرامہ کے بعد واپس آتے ہوئے موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے اداکارہ شیزہ بٹ پر فائرنگ کر دی تھی ، اداکارہ کی گاڑی پر چار گولیاں لگیں تاہم وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں ۔
اداکارہ شیزہ بٹ نے نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ درج کروایا تھا مگر بیس روز گزرنے کے باوجود پولیس تاحال کسی ملزم کا سراغ نہ لگا سکی ۔ اس حوالے سے اداکارہ شیزہ بٹ نے کہا کہ پاکستان میں فن اور فنکاروں کی جان و مال کی کوئی قدر نہیں ، آئی جی پنجاب سے اپیل ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور تمام فنکاروں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.