
ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف پھٹ پڑیں
ہفتہ 21 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
تاہم انہوں نے میشا شفیع یا علی ظفر کا نام لیے بغیر سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی جیسے سنجیدہ معاملے پر تبصرے کرنے والے لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بیمار ذہنیت والے اس معاملے پر تبصرہ کررہے ہیں جس سے ظاہر ہے کہ مسئلہ دراصل ان کے دماغوں میں ہے۔
اگر ہم اس معاملے کو تبصرے کرکے کمزور کرتے رہیں گے تو یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز میشا شفیع نے علی ظفر پر انہیں ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔ میشا شفیع کے الزامات پر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔جنسی ہراسانی کے الزامات پر کچھ اداکار میشا شفیع کو درست قرار دے رہے ہیں جب کہ کچھ لوگ علی ظفر کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.