فلم ’’داس دیو‘‘27 اپریل کو ریلیز ہو گی

ہفتہ اپریل 16:30

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’داس دیو‘‘27 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’داس دیو‘‘ کی ہدایات سدھیر مشرا نے دیں ہیں۔

(جاری ہے)

رومانوی سیاسی تھرلر فلم میں راہول،بھٹ ، ادیتی رائو حیدری اور ریچا چڈا اہم کردار ادا کریں گی، فلم رواں سال 27اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :