چیف جسٹس (کل )تعطیل کے روز بھی لاہور رجسٹری میںسماعت کرینگے

ہفتہ 21 اپریل 2018 18:16

چیف جسٹس (کل )تعطیل کے روز بھی لاہور رجسٹری میںسماعت کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کل ( اتوار)کی تعطیل کے روز بھی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ دو کیسز کی سماعت کرے گا۔