ملتان میں موسم خشک رہنے ،گردآلودہوائیں چلنے کاامکان

ہفتہ 21 اپریل 2018 19:33

ملتان۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29.3اورکم سے کم 15.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 76فیصداورشام 5بجے 30فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر39منٹ پرطلوع اورشام 6 بجکر47منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :