سپریم کورٹ نے مرغی کے گوشت اور خوراک کی رپورٹ مثبت آنے پر پولٹری فیڈ سے متعلق از خود نوٹس نمٹا دیا
خوشی ہے مرغی کا گوشت اورفیڈ مضرصحت نہیں اور کھانے کے قابل ہے‘ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے ریمارکس
ہفتہ 21 اپریل 2018 19:46
(جاری ہے)
سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ مرغی کے گوشت کی رپورٹ طلب کی گئی تھی۔جس پر پروفیسر مسعود نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مرغی کا گوشت مضر صحت نہیں تاہم مرغی کے پنجوں میں جراثیم پائے جاتے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے شکرگزارہیں، ہردکان اسٹورپرجاکر رپورٹ تیارکی ہے۔
خوشی ہے کہ مرغی کا گوشت مضر صحت نہیں اور کھانے کے قابل ہے ۔ عدالتی معاون نے بتایا کہ تحصیل لیول پرانسپکٹرزتعینات کر دیئے گئے ہیں جو رپورٹس دیں گے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اچھی بات ہے کہ ہمارے معاملات جلد حل ہوں۔چیف جسٹس پاکستان نے مرغیوں کے ناقص گوشت اور فیڈ سے متعلق از خود نمٹا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.