وزیر اعلی سندھ کاسینئر صحافی چاند نواب کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ اپریل 19:49

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر صحافی چاند نواب کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کریاور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :