اے سی کی جانب سے گیس ری فلنگ اور غیر معیاری سلنڈر بنانے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز

ہفتہ 21 اپریل 2018 22:55

گوجرانوالہ ۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) اسسٹنٹ کمشنر زنے گیس ری فلنگ اور غیر معیاری سلنڈر بنانے والوں کے خلاف کاروائیاں تیز کر نے کی ہدایات جاری کر دیں ہیں۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر کا چارج سنبھالنے کے بعد افسران کے تعارفی اجلاس سے خطاب ،اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)زاہد اکرام،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( فنانس اینڈ پلاننگ)میڈم نرگس چوہدری ،تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز(سٹی رائو سہیل اختر،صدر رانا محمد جمیل،نوشہرہ ورکاں نوید الاسلام ورک،وزیر آباد فیصل عباس مانگٹ،کامونکے ڈاکٹر صفدر)،ایس این اے تنویر عباس،سپرنٹنڈنٹ ایڈمن عاصم طفیل،ڈسٹرکٹ ناظر اسلم چیمہ،پی ایس ٹو ڈی سی نواز ورک شریک تھے،تعارفی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر جہانگیر نے کہا کہ حکومتی سطح پر دی جانے والی خدمات (سروسز)کی بہتری اور شہریوں کی فلاح و بہبود اوولین ترجیح ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :