جامعہ کراچی میں ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے موقع پر سیمینار (آج) ہوگا

اتوار 22 اپریل 2018 20:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) جامعہ کراچی کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے موقع پر ایک سیمینار پیر23 اپریل 2018 ء کو صبح ساڑھے نوبجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :