شاہ رخ نے اپنی بیٹی کو محفوظ رکھنے کے اصول بتا دیئے
جو لڑکا سہانا خان کیساتھ معاشقہ لڑانے کی خواہش رکھتا ہے تو اسے سات اصولوں پر پورا اترنا ہو گا اگر کسی لڑکے نے سہانا کا بوسہ لینے کی کوشش کی تو میں اس کے ہونٹ کاٹ دوں گا‘ شاہ رخ
پیر 23 اپریل 2018 11:40
(جاری ہے)
‘‘ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا جو بھی لڑکا سہانا خان کیساتھ معاشقہ لڑانے کا خواہشمند ہے تو اسے ذیل میں دئیے گئے ان سات اصولوں کو یاد رکھنا ہو گا۔
1۔ نوکری حاصل کرو۔2۔ اس بات کو سمجھو کہ میں تمہیں پسند نہیں کرتا۔3۔ میں ہر جگہ پر ہوں۔4۔ ایک وکیل بھی ڈھونڈ لو۔5۔ سہانا میری شہزادی ہے ، تمہاری فتح نہیں۔6۔ میں واپس جیل جانے پر برا نہیں منائوں گا۔7۔ تم جو بھی سہانا کیساتھ کرو گے، میں تمہارے ساتھ وہی کروں گا۔جی ہاں! اب جو بھی لڑکا سہانا خان کیساتھ معاشقہ لڑانے کی خواہش رکھتا ہے تو اسے اور کچھ نہیں تو کم از کم ان سات اصولوں پر پورا اترنا ہو گا کیونکہ شاہ رخ خان بھی ایک ایسے ہی باپ ہیں جو ہر حال میں اپنی بیٹی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.