چیئرمین نیب کا اراضی سکینڈل میں ملوث صادق عمرانی اور بدعنوانی کی شکایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب خیبرپختونخوا کے خلاف انکوائری کا حکم
پیر 23 اپریل 2018 17:35
(جاری ہے)
نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب نے سابق صوبائی وزیر بلوچستان صادق عمرانی کے خلاف کلرک ایسوسی ایشن بلوچستان کی 5 ایکڑ متنازعہ زمین کوڑیوں کے دام خریدنے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب بلوچستان کو انکوائری کا حکم دیا ہے۔
اسی طرح چیئرمین نیب نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب خیبرپختونخوا یاور بنگش کے خلاف مبینہ بدعنوانی کی شکایات پر انکوائری کا حکم دیا ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، نیب قوم کی بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے توقعات پر نہ صرف بلاتفریق احتساب پر عمل کرتے ہوئے پورا اتر رہا ہے بلکہ مستقبل میں بھی ہماری سنجیدہ کاوشیں جاری رہیں گی تاکہ ملک کو بدعنوانی کی لعنت سے پاک کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.