کوہاٹ کے نئے ڈی آئی جی محمد اعجاز کوپولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی
پیر 23 اپریل 2018 20:43
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت نے نئے ڈی آئی جی کیساتھ ضلع کوہاٹ کے انتظامی اور تفتیشی پولیس افسران کا تعارف کرایا۔
نو تعینات ڈی آئی جی کوہاٹ محمد اعجاز خان نے قبل ازیں کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دئیے ہیںوہ ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹئیرریزرو پولیس خیبر پختونخوا اور ڈی پی او سوات بھی رہے ہیں۔موصوف ایک ایماندار اور پولیس کے امور کا باریک بینی سے مشاہدہ کرنیوالے آفیسر ہیں۔اپنی انتہائی ماہرانہ صلاحیتوں، قابلیت اور بہترین پیشہ ورانہ پولیسنگ کی بنا پر پولیس فورس میں انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے بلکہ پولیس کے قابل ترین افسران میں ان کا شمار کیا جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.