جامعہ کراچی پاکستان اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام لاہور کے سینٹر فار سوشل جسٹس کے اشتراک سے کانفرنس

پیر 23 اپریل 2018 22:48

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) جامعہ کراچی کے پاکستان اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام اور لاہور کے سینٹر فار سوشل جسٹس کے اشتراک سے کانفرنس بعنوان: ’’تعلیم کا حق بغیر کسی امتیاز کے‘‘ بروز بدھ 25 اپریل2018 ء کو صبح 10 بجے ایل ای جے ٹریننگ ہال جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس سے ڈاکٹر جعفر احمد ،پیٹر جیکب اور ڈاکٹر فوزیہ خان خطاب کریں گی ۔