محکمہ قانون سندھ کے تحت مختلف ججز کے تبادلے وتقرریاں

پیر 23 اپریل 2018 23:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) محکمہ قا نو ن حکومت سندھ نے مجا ز اتھا ر ٹی (صو با ئی کا بینہ)کی منظو ر ی کے بعد جنا ب مشتا ق احمد کلوڑ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور پریزائڈنگ آفیسر سندھ لیبر کو ر ٹ نمبر VIحیدرآبا د کو سندھ ہا ئی کو ر ٹ رپورٹ کر نے کے احکا ما ت دیئے ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور پریزائڈنگ آفیسر لیبر کو ر ٹ VIIIلا ڑ کا نہ جناب ابرا ر حسین ایف میمن کا تبا دلہ کر تے ہو ئے پریزائڈنگ آفیسر لیبر کو ر ٹ نمبر VIحیدرآبا د تعینا تی کے احکا ما ت دیئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :