پولیس نے دو منشیات فروش گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

پیر 23 اپریل 2018 23:24

رحیم یارخان۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے ملزمان کو حراست میں لے کر حوالا ت منتقل کردیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر تے ہوئے کوٹلہ نواب کے نزدیک سے ملزم عمران سے 1320گرام چرس جبکہ اسی طرح لشکری پھاٹک کے نزدیک سے ملزم نادر حسین سی300گرام چرس برآمد کرکے ان ملزمان کو حراست میں لے کر الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :