حکومت پنجاب کا صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا حکم

پیر اپریل 23:29

خانیوال ۔ 23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2018ء) حکومت کا صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کی تعلیمی اسناد کی ویری فیکیشن کا حکم جعلی اسناد پر بھرتی ملازمین میں کھلبلی بچاؤ کیلئے ہاتھ پیر مارنے شروع کر دیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر 36 اضلاع کے تمام صوبائی سرکاری محکموں کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی ازلہ نو چیکنگ کا حکم دیا ہے حکومتی اقدام کے بعد کرپٹ جعلی اسناد پر پھرتیوں کے حامل ملازمین میں تشویش کی لہر دوڈ گئی۔

متعلقہ عنوان :