چکدرہ میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن‘19کلینک سیل

منگل 24 اپریل 2018 13:00

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء)چکدرہ بازار میں اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی شاہ جمیل خان اور ڈرگ انسپکٹر نے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن میں 19کلینکس کو سیل کردیا۔

(جاری ہے)

انھوں نے متعدد میڈیکل سٹوروں کو وارننگ دی کہ وہ عطائی ڈاکٹروں کو اپنے سٹوروں میں پریکٹس کیلئے جگہ فراہم نہ کریںورنہ ان کے خلاف بھی سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔