ایشین ٹینس فیڈریشن آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں دو ایونٹس کا انعقاد کرے گا
آئی ٹی ایف ڈویژن ٹو اور آئی ٹی ایف ایشین انڈر14چمپئن شپ7سی19مئی تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی جائے گی
بدھ 25 اپریل 2018 13:10
(جاری ہے)
دونوں ایونٹس میں پاکستان، ویتنام، بنگلہ دیش، لبنان،ایران،قازخستان اور منگولیا کی2،2 کھلاڑی شرکت کریں گے۔ایونٹس میں شرکت کے لئے تمام ممالک کے کھلاڑی5مئی کو تھائی لینڈ روانہ ہوں گے اور ٹورنامنٹس کے اختتام پر تمام ممالک کے کھلاڑی 20مئی کو اپنے اپنے ملک واپس آئیں گے۔ ایشین ٹینس فیڈریشن نے دونوں ایونٹس کے لئے پاکستان کے کامران خلیل کو کوچ نامزد کیا ہے اور وہ آئی ٹی ایف ڈویژن ٹو اور آئی ٹی ایف ایشین انڈر14چیمپیئن شپ میں بطور کوچ فرائض سر انجام دیں گے۔جس کے لئے کامران خلیل5مئی کو بنکاک روانہ ہوں گی-
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابراعظم کی 2 ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو گروپس میں تقسیم کردیا
-
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان
-
قومی کرکٹرز پر فیملی کو باہر لے جانے پر پابندی کی درخواست دائر
-
بھارتی باکسرجوروال کا سامنا کرنے کے لئے بھر پور تیاری کر رہاہوں ،امید ہے باکسنگ کے اس اہم مقابلے میں بھی کامیابی حاصل کروں گا، باکسرعثمان وزیر
-
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 21 نومبر سے3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا،ملتان میں بھی میچ ہوں گے
-
گیری کرسٹن، جیسن گلیسپی بابر اور شان کو اپنی قیادت ثابت کرنیکا مناسب موقع دینے کے حامی
-
اربوں کمانے والے بھارتی بورڈ کے زیرانتظام نوئیڈا سٹیڈیم کی آئوٹ فیلڈ پنکھوں سے سکھائی جانے لگی
-
کے ایل راہول نے اپنے بہترین بلے بازوں میں بابر اعظم کو ٹریوس ہیڈ سے آگے رکھا
-
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ، شعیب ملک، مصباح الحق سیزن ٹو میں ان ایکشن ہوں گے
-
افغانستان کی بھارتی گریٹر نوئیڈا سٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقید
-
پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے حیدر علی کا وطن واپسی پر مایوس کن استقبال
-
قومی ٹیم کی کپتانی میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں، پی سی بی ذرائع کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.