فلم ’’پانی پت ‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری

بدھ اپریل 14:18

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’پانی پت ‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار آشوتوش گواریکر کی تاریخ پر مبنی فلم’’’پانی پت‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جس میں کسی نے ہاتھ میں لڑنے کے لئے تلوار پکڑ رکھی ہے، فلم کی کہانی پانی پت کی تیسری لڑائی پر مبنی ہے، جس کی کاسٹ میں اداکار سنجے دت، ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا شامل ہیں، فلم آئندہ سال 6دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :