مدیحہ گوہر نے اداکاری اور ڈرامہ نویسی کے شعبوں میں اپنے فن اور صلاحیتوں کا لوہا منوایا،
اپنے فن کو معاشرے کی بہتری کیلئے سماجی تحریک کی شکل دی، آخری سانس تک اس مشن پر کاربند رہیں، وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب کا معروف ٹی وی آرٹسٹ مدیحہ گوہر کے انتقال پراظہارتعزیت
بدھ 25 اپریل 2018 15:01
(جاری ہے)
اپنے بیان میںوزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ مدیحہ گوہرنے اپنے فن کو معاشرے کی بہتری کیلئے سماجی تحریک کی شکل دی اور آخری سانس تک اس مشن پر کاربند رہیں۔
انہوں نے کہا کہ مدیحہ گوہر نے سماجی مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے تھیٹر کو اپنے اظہار کا ذریعہ بنایا،تھیٹر کے حوالے سے ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ مدیحہ گوہر اعلی تعلیم یافتہ خاتون تھیں جنہوں نے معاشرے میں مثبت سوچ کے فروغ کے لئے گراں قدر کام کیا۔سماجی خدمات کے حوالے سے ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا۔وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.