پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حقوق دانش( آج)منایاجائیگا

بدھ 25 اپریل 2018 16:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حقوق دانش( آج)26 اپریل بروز جمعرات کو منایاجائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ملک بھر میں ٹریڈ مارکس ،انڈسٹریل ڈیزائن ،پلانٹ بریڈودیگر امور سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے عالمی یوم حقوق دانش کے سلسلہ میںاحمدیار سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہوں گے جس میں مقررین مذکورہ دن کی قومی و عالمی اہمیت اور مستقبل کے تقاضوں سے بھی عوام کو روشناس کروائیں گے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرئونک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :