امر یکہ پا کستان کی توا نا ئی کے شعبہ میں ضرور یا ت مشتر کہ طو ر پر پو ری کر نے کیلئے پر عزم ہے،یو ایس ایڈ

بدھ 25 اپریل 2018 20:18

اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اپریل2018ء) امر یکی ادارہ برا ئے بین الاقوا می تر قی (یو ایس ایڈ ) کے ڈا ئر یکٹر کر سٹو فر اسٹیل نے کہا ہے کہ امر یکہ پا کستان کی توا نا ئی کے شعبہ میں ضرور یا ت مشتر کہ طو ر پر پو ری کر نے کیلئے پر عزم ہے، بد ھ کو ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے امر یکہ ۔پا کستان سینٹر برا ئے جد ید اسٹڈ یز اور امر یکہ کی ایر ی زو نا یو نیو رسٹی کے زیر اہتمام ایک نما ئش سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا، انہو ں نے کہا کہ امر یکا پا کستان کی توا نا ئی کی ضرور یا ت پو ری کر نے کے لیئے پر عزم ہے،انہیں خو شی ہے کہ ایری زو نا یو نیو رسٹی اور امر یکہ ۔

(جاری ہے)

پا کستان سینٹر برا ئے جد ید اسٹڈ یز کے تعاون سے توا نا ئی کے شعبہ میں نئے آ ئیڈ یاز پر کام جا ری ہے،ایسے اقدا مات حکومت پا کستان کو توا نا ئی کے شعبہ میں در پیش چیلنجز سے نمٹنے میں مدد کر یں گے،نما ئش میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے توا نا ئی پیدا کر نے کے نئے آ ئیڈ یاز پر مشتمل 40تحقیقا تی منصو بو ں کو نما ئش کیلئے پیش کیا گیا ،منصو بو ں میں میں قا بل تجد ید توا نا ئی، الیکٹر یکل انر جی اور پن بجلی پیدا کر نے کے نئے آ ئیڈ یاز میں حا ضر ین نے گہری دلچسپی کا مظا ہرہ کیا، یو ایس ایڈ کے تحت ایر ی زو نا یو نیو رسٹی ، نیشنل یو نیو رسٹی آ ف سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی ، یو نیورسٹی آ ف انجنیئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی پشاور کے تحت مشتر کہ طو ر پر منصو بہ آ گے بڑ ھا یا جا ر ہا ہے جس کے تحت توا نا ئی کے شعبہ میں تحقیق اور انجینئرز کو جد ید علوم سے آرا ستہ کر نے پر تو جہ دی جا رہی ہے،منصو بہ حکو مت ، صنعت اور شعبہ تعلیم کے در میان خلاء کو پورا کر ے گا۔