کہو ٹہ ،تما م بنکو ں کا بجلی کے یو ٹیلٹی بل جمع کر نے سے انکا ر ، عو رتو ں مر دو ں سے بد تمیز یا ں معمو ل بنا لیں

بدھ 25 اپریل 2018 21:32

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2018ء) تما م بنکو ں نے بجلی کے یو ٹیلٹی بل جمع کر نے سے انکا ر کر دیا عو رتو ں مر دو ں سے بد تمیز یا ں معمو ل بنا لیں ، پنجا ب بنک ،دی پر و فیشنل بنک آف پنجا ب ، یو بی ایل نے سخت دھو پ میں عو رتو ں مر دو ں کو گھنٹو ں کھڑا کر رکھا پھر انکا ر کر دیا کہ ہما را عملہ کم ہے ہم نے اور بھی کا م کر نے ہیں آپ کل آنا جبکہ بعض بلو ں کی آخر ی تا ریخ تھی سا را دن مر د عو رتیں ایز ی پیشہ کی دو کانو ں پر دھکے کھا نے پر مجبو ر رہے اور بعض لو گو ں کے بل مقرر ہ تا ریخ تک جمع نہ ہو سکے عوا می حلقو ں نے گز شتہ رو ز نما ئندہ کو مشتر کہ بیا ن دیتے ہو ئے کہا کہ اربا ب اختیا ر پنجا ب بنک کے اعلی حکا م ، یو بی ایل بنک کے اعلی حکا م سٹیٹ بنک آف پا کستا ن سے اپیل کی ہے کہ ان بنکو ں کے خلا ف فو ری کا روا ئی کی جا ئے جو اپنا کا م کر نے سے انکا ری ہیں اور عوا م پر بل نہ جمع ہو نے کی صو رت میں سر چا رج اضا فی ادا کر نا پڑا وہ ان بنکو ں پر ڈا لا جا ئے اور بل جمع کر نے کا کو ئی اور طر یقہ اختیا ر کیا جا ئے بنک عوا م کو ذلیل و خوا ر کر تے ہیں اور اعترا ض پر عملہ بد تمیز ی کر تا ہے عوا می حلقو ں نے اربا ب اختیا ر سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :