حیدرآباد،سستی بجلی پیدا کرنے والے لاکھڑا پاور پلانٹ کی غیر اعلانیہ بندش اور ملازمین سرپلس پول میں ڈالنا ملک و مزدور دشمنی کے مترادف ہے،ایم این اے کنور نوید جمیل
بدھ 25 اپریل 2018 22:18
(جاری ہے)
ایم کیوایم (پاکستان) رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر و ایم این اے کنور نوید جمیل نے مزید کہاکہ حکومتی پالیسی سمجھ سے بالاتر ایک طرف 150میگاواٹ کے پاور پلانٹ بند کئے جارہے ہیں تو دوسری جانب 1200میگا واٹ کے پاور پلانٹ کے پروجیکٹ لگانے کی حکمت عملی بنائے جارہی ہے جو یقینا بجلی کی فراہمی سے زیادہ مال کمانے کی پالیسی نظر آتی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ملازمین کو دور دارز علاقوں میں ٹرانسفر کرنے اور سر پلس پول میں ڈالنے کے عمل کی ایم کیوایم سخت مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سستی بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ کی بندش اور مہنگی بجلی کی خریداری ملک و قوم کو نقصان پہچانے کا عمل ہے اور اس عمل کیخلاف ایم کیوایم ہر سطح پر آواز بلند کریگی ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم مزدور دشمن پالسیوں کی سخت مذمت کرتی ہے اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہے کہاکہ لاکھڑاپاور پلانٹ سمیت تمام پاور پلانٹ چلائے جائے تاکہ ملک سے اندھیروں کا خاتمہ ہوسکیں اور ملازمین میں پائی جانے والی بے چینی کا بھی خاتمہ ہوسکیں ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.