مولانا مفتی سمیع الحق ہشنگری کی مسجد فضل حق میں درس قران دیں گے

جمعرات 26 اپریل 2018 12:21

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) ہشنگری میںقائم مسجدفضل حق میںمولانا مفتی سمیع الحق کی زیرقیادت درس قران وتفسیرکااہتمام کیاگیا جوروزانہ صبح 8 تا 12دوپہربجے تک جاری رہے گی۔علاقے کے مکینوں نے اس اہتمام پرمسرت کااظہارکیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :