بھارتی کرکٹرز ہرڈک پانڈیا اور دنیش کارتھک آئی سی سی ورلڈ الیون سکواڈ میں شامل
جمعرات 26 اپریل 2018 21:25
(جاری ہے)
بھارتی کرکٹرز پانڈیا اور کارتھک ورلڈ الیون سکواڈ میں پاکستان کے شاہد خان آفریدی،، شعیب ملک، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور تمیم اقبال اور افغانستان کے راشد خان کو جوائن کریں گے، انگلینڈ کے ایوان مورگن سکواڈ کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، بقیہ کھلاڑیوں کو اعلان اگلے چند دنوں میں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اور میلبرن کرکٹ کمیٹی نے گزشتہ برس کیریبین میں سمندری طوفانوں کی وجہ سے تباہ ہونے والے اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کے سلسلے میں فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے اس میچ کے انعقاد کا فیصلہ کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.