نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام لیاقت علی خان سے منسوب کرنے کی سفارش

جمعرات 26 اپریل 2018 23:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2018ء) قائد ملت لیاقت علی خان میموریل کمیٹی کے صدر انجینئر شاہ میر خان اور جنرل سیکریٹری محفوظ النبی خان نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر زور دیا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ کو لیاقت علی خان کے نام سے موسوم کرنے کی بابت حاصل بزنجو کی سربراہی میں (4) رکنی وزارتی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے وزارتی کمیٹی کی سفارشات کو سراہتے ہوئے اُن کو انصاف پسندی پر مبنی قرار دیا ہے