ایل ڈی اے کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘8عمارتیں مسمار 2سربمہر

جمعہ 27 اپریل 2018 14:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران گزشتہ روز ریونیو سوسائٹی‘ ملٹری اکاؤنٹس سوسائٹی‘ ٹھوکر نیاز بیگ ‘ایل ڈی ایونیو ون ‘جوبلی ٹاون رائے ونڈ روڈاورپی آئی اے روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے رہائشی پلاٹوں پر تعمیر کی جانے والی آٹھ غیر قانونی کمرشل عمارتیں مسمار اور دو سربمہر کر دیں۔

متعلقہ عنوان :