ایل ڈی اے کا غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن ‘8عمارتیں مسمار، 2سربمہر

جمعہ 27 اپریل 2018 17:18

لاہور۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کے دوران گزشتہ روز ریونیو سوسائٹی‘ ملٹری اکاؤنٹس سوسائٹی‘ ٹھوکر نیاز بیگ ‘ایل ڈی ایونیو ون ‘جوبلی ٹائون رائے ونڈ روڈاورپی آئی اے روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے رہائشی پلاٹوں پر تعمیر کی جانے والی آٹھ غیر قانونی کمرشل عمارتیں مسمار اور دو سربمہر کر دیں۔

متعلقہ عنوان :