پی ایس ڈی پی،مواصلات ڈویژن کے لئے 8 ارب99 کروڑ72 لاکھ 40 ہزارروپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:28

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں مواصلات ڈویژن کے جاری 7 ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر 8 ارب99 کروڑ72 لاکھ 40 ہزارروپے مختص کئے ہیں جس میں کراچی کے لئے میونسپل پارک صدر سے سرجانی پاور ہائوس کے لئے گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے منصوبہ کے لئے 8 ارب 89کروڑ 25لاکھ 70 ہزار روپے مختص کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :