پی ایس ڈی پی، ٹھوکر نیاز بیگ سے ہڈیارا ڈرین ملتان این فائیو کے جاری منصوبے کے لئے 5 ارب 39 کروڑ 70لاکھ روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 18:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ٹھوکر نیاز بیگ سے ہڈیارا ڈرین ملتان این فائیو کے جاری منصوبے کی اضافی توسیع اور بہتری کے لئے 5 ارب 39 کروڑ 70لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ حکومت نے یہ رقم خالصتاً اپنے وسائل سے مختص کی ہے۔

متعلقہ عنوان :