فضل اللہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ مردان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 27 اپریل 2018 20:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ کے سینئر افسر فضل اللہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ مردان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

وہ اس سے پہلے بھی اس عہدے پر کام کرچکے ہیں ۔ دریں اثناء ناظم کونسلرز اتحاد کے صوبائی صدر ساجد اقبال مہمند اور سیکرٹری یونین کو نسلز یونین کے صدر نعیم گیلانی نے فضل اللہ کی اے ڈی لوکل گورنمنٹ مردان کی حیثیت سے تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے اور انہیں بھرپورتعاون کا یقین دلایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :