رائے ونڈ:رائے ونڈ سٹی پولیس کا چھاپہ، شراب کی بھاری مقدار پکڑ لی،ملزم گرفتار

جمعہ 27 اپریل 2018 20:24

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) رائے ونڈ سٹی پولیس نے چھاپہ مار کر شراب کی بھاری مقدار پکڑ لی۔ملزم گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او رائے ونڈ شیخ اکمل خالد نے مخبر خاص کی اطلاع پر بدنام زمانہ اعظم عرف اجو کے خفیہ مقام پر چھاپہ مار کر 96بوتلیں ولایتی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ 04-18/--142

متعلقہ عنوان :