ژوب بائی پاس و دیگر شاہراتی منصوبے کے لئے 7ارب روپے مختص

جمعہ 27 اپریل 2018 23:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اپریل2018ء) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موجودہ جاری منصوبہ یارک ، ساگو ، ژوب بشمول ژوب بائی پاس 210کلومیٹر کے شاہراتی منصوبے کے لئے 7ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس منصوبے پر 5ارب 50 کروڑ روپے غیر ملکی اور ایک ارب 50کروڑ روپے حکومت پاکستان خرچ کرے گی۔

متعلقہ عنوان :