پنجاب حکومت کا ایک اور اسکینڈل بے نقاب; ڈولفن فورس کی 100 سے زائد ہیوی بائیکس خراب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 اپریل 2018 12:03

پنجاب حکومت کا ایک اور اسکینڈل بے نقاب; ڈولفن فورس کی 100 سے زائد ہیوی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 اپریل 2018ء) : پنجاب حکومت کا ایک اور اسکینڈل بے نقاب ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کے بجٹ سے بنائی جانے والی ڈولفن فورس کی 100 سے زائد ہیوی بائیکس خراب ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ڈولفن فورس کی 600 میں سے 130 ہیوی بائیکس ناکارہ ہو گئیں۔ بائیکس کی مرمت پر کسی نے توجہ نہیں دی جس سے فورس کو دی جانے والی ہیوی بائیکس خراب اور ناکارہ ہو رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :