اداکار نسیم وکی کے والد کی رسم چہلم

ہفتہ 28 اپریل 2018 16:23

اداکار نسیم وکی کے والد کی رسم چہلم
لاہور۔28 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2018ء) سٹیج‘ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار نسیم وکی کے والد کی رسم چہلم گزشتہ ہفتہ کے روز ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی‘ اس موقع پرافتخار ٹھاکر‘ قیصر پیا‘ گلفام‘ ناصر چنیوٹی‘ طاہر انجم‘ جاوید کوڈو‘ حسنہ جی‘ صوبیہ خان‘ نشاء بھٹی‘ نگار چوہدری‘ اقراء علی‘ بینا سحرسمیت فلم‘ٹی وی‘سٹیج اور شوبز سے وابستہ کثیر افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :